دنیا کی بہترین نرسوں میں آٹھ پاکستانی بھی شامل

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں 2020 کو نرسنگ اور مڈ وائیوز کے سال کے طور پر منایا گیا۔ سال 2020 کے اختتام پر دنیا بھر میں اس شعبے میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی 100 نرسز اور مڈوائیوز کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کی بھی آٹھ خواتین نرسز شامل ہیں۔ تفصیلات دیکھیے محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔