بھارت کی 5 ریاستوں میں انتخابات
Your browser doesn’t support HTML5
بھارت کی 5 ریاستوں میں اسمبلیوں کے انتخابات ہوئے جنہیں وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر ریفرنڈم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ 5 میں سے 3 ریاستوں، راجھستان،چھتیس گڑھ اور مدھیا پردیش میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کی حکومت تھی۔ اب تک کے نتائج کیا ظاہر کر رہے ہیں؟ جانتے ہیں رتول جوشی سے۔