الیکٹرانک ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اقوامِ متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال بجلی سے چلنے والی اشیاء کا 5 کروڑ ٹن کچرا جمع ہوتا ہے۔ بجلی سے چلنے والے آلات کو ان کی زندگی پوری ہونے کے بعد ضائع کیسے کیا جانا چاہیے؟ جانیے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔