بھارت میں ہاتھیوں کے کرونا ٹیسٹ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کے بھی کرونا ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔ منگل کو ریاست تمل ناڈو میں 28 ہاتھیوں کے کرونا ٹیسٹ کیے گئے۔ اس سے قبل بھارتی شہر چنئی کے ایک چڑیا گھر کے کئی شیروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے جب کہ ایک شیرنی کرونا سے ہلاک بھی ہوئی ہے۔