ایمی ایوارڈ جیتے والی پاکستانی ڈاکومینٹری

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں نیویارک میں ہونے والی تقریب میں ایک پاکستانی دستاویزی فلم کو ایمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ آرمڈ ود فیتھ نامی ڈاکومینٹری خیبر پختونخوا کی ایک بم ناکارہ کرنے والی بم ڈسپوزل ٹیم کی بہادری کی کہانی ہے جس کے ڈائریکٹر اسد فاروقی ہیں۔ انشومن آپٹے کی رپورٹ۔