تجاوزات کس طرح کے مسائل کا باعث بنتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور شہر کے بہت سے کاروباری مراکز میں دکانیں اپنی حد سے اس قدر تجاوز کر چکی ہیں کہ اب وہ تجاوزات میں آتی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے باوجود مسائل کیوں حل نہیں ہوتے اور تجاوزات شہروں میں کس طرح کے مسائل کا باعث بنتی ہیں؟ جانتے ہیں ثمن خان کی رپورٹ میں۔