’’کئی ہزار پاکستانی بیرون ملک جیلوں میں قید"

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں میں تقریبا 8 ہزار پاکستانی قید ہیں جن میں سے تقریبا 5 ہزار مختلف خلیجی ملکوں کی جیلوں میں ہیں ۔ ان قیدیوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں ہم نے بات کی یمنا رضوی سے جو جسٹس پراجیکٹ پاکستان آرگنائزیشن سے منسلک ہیں۔