تیل کی پیداوار میں کٹوتی: 'یورپ سعودی عرب کے خلاف پابندی کا نہیں سوچ رہا'

Your browser doesn’t support HTML5

تیل کی پیدوار میں کٹوتی پر یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف پابندی زیر غور نہیں ہے۔ یورپی یونین میں خارجہ امور کے ترجمان پیڑ اسٹانو کہتے ہیں کہ یورپ تیل کی پیدوار میں کٹوتی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات مونا کاظم کے ساتھ اس انڑویو میں