سابق مجرموں کے لیے نئی زندگی

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست کلیولینڈ میں ایک ایسا ریسٹورانٹ ہے جہاں سابق مجرموں کو ملازمت دی جا رہی ہے تاکہ جیل سے نکلنے کے بعد ایک نئی زندگی شروع کرنے کی راہ میں ان کے لئے مشکلات کچھ کم ہو سکیں۔