ملٹری کورٹ میں ٹرائل: 'بیٹے کو معاف کر دیں، ہم یہ ملک ہی چھوڑ کر چلے جائیں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

نو مئی کو آرمی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 33 افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔ ان ہی مشتبہ افراد میں سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل پنجاب کے بیٹے ارزم جنید بھی شامل ہیں۔ ارزم کو 15 مئی کو حراست میں لیے جانے کے بعد سے ان کے اہلِ خانہ کس حال میں ہیں؟ نوید نسیم کی رپورٹ دیکھیے۔