نواز شریف جیل گئے تو میں بھی جاؤں گی، والدہ نواز شریف

Your browser doesn’t support HTML5

میاں نواز شریف کی والدہ شمیم شریف نے وائس آف امریکہ کی بیورو چیف عائشہ تنظیم کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کر کے جیل لیجایا گیا تو وہ بھی اُن کے ساتھ جیل جائیں گی۔