پی آئی اے کا مالی بحران؛ ایئر لائن اس حال تک کیسے پہنچی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے اس وقت مالی مشکلات کا شکار ہے۔ فنڈز کی کمی کی وجہ سے چند طیارے گراؤنڈ بھی کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ مشکلات تو ضرور ہیں لیکن جلد صورتِ حال بہتر ہو جائے گی۔ مزید تفصیل بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔