امریکی سپریم کورٹ کے جج کی نامزدگی، طریقہ کار اور اختیارات

Your browser doesn’t support HTML5

سپریم کورٹ امریکہ کا اعلیٰ ترین عدالتی ادارہ ہے جس کے نو ارکان کی رائے تمام قانونی اور آئینی معاملات میں حتمی ہوتی ہے۔ امریکی آئین میں سپریم کورٹ کے جج کے عہدے کی معیاد متعین نہیں لیکن روایات کے مطابق عدالتِ عظمیٰ کے جج تاحیات اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہیں۔