کراچی میں سورج نے کرائی عوام سے توبہ

کراچی کا ایک رکشا ڈرائیور جس نے گرمی سے بچنےکے لئے سر پر کپڑا باندھا ہوا ہے

ٹھنڈے اجساس کے لئے فرش پر لیٹا ہوا ایک شخص

گرمی سے بچنے کے لئے سروں پر پانی ڈالتے ہوئے راہ گیر

گرمی سے بچنے کے لئے چہرہ اور سر ڈھک کر گھر سے باہر نکلتے شہری

گرمی سے بچنے کے لئے ایک بزرگ سر پر پانی ڈال رہے ہیں

کہتے ہیں نیند تو سولی پر بھی آجاتی ہے۔ پل کے نیچے گرمی سے بچنے کے لئے سوئے ہوئے لوگ

سخت دوپہر کی گرمی سے بچنے کے لئے پل کے نیچے پناہ لینے والے لوگ

کراچی میں ہفتے کے روز سورج کی تمازت نے وہ تیزی دکھائی کہ کراچی سمیت سندھ بھر کے شہری بلک اٹھے