طیارہ حادثے کے عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی میں مسافر طیارے کے حادثے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ طیارے حادثے کے مقام پر موجود ایک عینی شاہد نے واقعے کے بارے میں کہا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے زلزلہ آ گیا ہو۔ انہوں نے مزید کیا دیکھا؟ جانیے انہی کی زبانی۔