چہرے کا یوگا، بڑھتی عمر کے خلاف ایک ہتھیار

Your browser doesn’t support HTML5

کہا جاتا ہے کہ یوگا دماغ اور جسم دونوں ہی کے لیے مفید ہے لیکن اب بعض لوگ اس امید کا اظہار کر رہے ہیں کہ اس سے چہرے کو جوان رکھنے میں بھی مدد ملے گی ۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ کے متعدد شہروں میں چہرے کا یوگا کرانے کی کلاسز کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ کیا یہ واقعی بڑھتی عمر کے آثارکو کم کرتا ہے؟