'فیض احمد فیض' کی کتابیں اب سندھی زبان میں

کراچی میں اردو کے صف اول کے ترقی پسند شاعر و ادیب، فیض احمد فیض کی ادبی کاوشوں کے سندھی تراجم پر مبنی کتابوں کی رونمائی ہوئی

فیض کا شمار اردو کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے شعرا کی صف میں ہوتا ہے

فیض احمد فیض کی کتابیں اب سندھی زبان میں بھی دستیاب ہیں

فیض کی زندگی اور شاعری سے متعلق 17 کتابوں کو اردو سے سندھی میں ترجمہ کیا گیا

صوبائی وزیر شرمیلا فاروقی کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی فیض احمد فیض کے چاہنے والوں میں شامل ہیں

سندھی زبان میں ترجمہ ہونے والی فیض احمد فیض سے متعلق ایک کتاب

فیض کی اِن کتابوں کو سندھی میں ترجمہ کرنے والوں میں ڈاکٹر امداد حسینی، امان اللہ شیخ، شبنم موتی، سلیم میمن، ڈاکٹر نواز علی، ثنااللہ سومرو، آفتاب ابڑو اور فہمیدہ حسین شامل ہیں