امریکہ میں انکم ٹیکس ادا نہ کرنے پر کیا سزا ملتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

'سمپلی امریکہ' وائس آف امریکہ کی اردو سروس کا ایک ایسا سلسلہ ہے جس میں پاکستانی شہری امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق سوالات پوچھتے ہیں اور وی او اے ان تک جواب پہنچاتا ہے۔ آج کے سوالات امریکہ میں آمدن پر ٹیکس کے بارے میں ہیں جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔