جب دو جوان بیٹے ایک ساتھ فرض وطن پر قربان ہو جائیں۔۔
Your browser doesn’t support HTML5
لاہور میں فیروز پور روڈ پر واقع عرفہ کریم ٹاور کے قریب 24 جولائی 2017 کو ہونے والی دہشت گردی میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں میں دو سگے بھائی غلام مرتضی اور علی رضا بھی شامل تھے۔ ملیے ان دونوں بھائیوں کے خاندان سے نوید نسیم کی اس رپورٹ میں۔