نائن الیون سانحہ: ایف بی آئی کی عام کردہ تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

نائن الیون سانحے کو 20 سال گزر چکے ہیں لیکن ہلاک ہونے والوں کے لواحقین اب بھی کچھ سوالات کے جواب کی تلاش میں ہیں۔ طویل انتظار کے بعد ایف بی آئی نے تحقیقات سے منسلک بعض دستاویزات عام کر دی ہیں۔ اس رپورٹ میں کیا کچھ ہے؟ جانتے ہیں وی او اے کی ارم عباسی سے نیلوفر مغل کی گفتگو میں۔