دنیا بھر سے منتخب تصاویر

قطر میں ہونے والی سائیکل ریس میں کھلاڑی ایک صحرا سے گزرتے ہوئے

نئے چینی سال کی خوشی میں لوگ موم بتیاں اور اگر بتیاں جلاتے ہوئے

نئے چینی سال کی خوشی میں ایک سپر مارکیٹ میں لوگوں میں تحائف بانٹے جا رہے ہیں

شمالی کوریا میں بھی نئے قمری سال کی خوشی میں لوگ خوشیاں مناتے ہوئے

شامی پناہ گزین ترکی کی سرحد پار کرنے کے منتظر ہیں، جبکہ ان کے کپڑے کیچڑ میں اٹے ہوئے ہیں

ایسٹونیا: سوما نیشنل پارک سیلاب سے گھرا ہوا ہے، جس میں لوگ کشتی میں سفر کر رہے ہیں

کیلیفورنیا: سانتا کلارا میں ’این ایف ایل سپر بال میچ‘ کے ہاف ٹائم میں سنگر پرفارم کرتے ہوئے

برطانیہ کے ایک جنوبی کنارے پر طوفانی لہریں اٹھتی دکھائی دے رہی ہیں

نیپال میں ہندو عورتیں ’بگماتی دریا‘ میں مذہبی رسومات ادا کرتے ہوئے

برطانیہ میں طوفان کی وجہ سے تند و تیز ہواؤں کا زور