پشاور کی نڈر صحافی خواتین

Your browser doesn’t support HTML5

پشتون معاشرے میں مشکلات اور مسائل کے باوجود صحافت کے شعبے سے وابستہ رہنا کس قدر آسان فیصلہ ہے کہ خالدہ نیاز اور اس جیسی دوسری خواتین نے اس پیشے کو اپنے لیے پسند کیا ہے؟ ۔پشاور سے عمرفاورق کی وڈیو رپورٹ۔