کشمیر کی پہلی خواتین پریس فوٹو گرافرز

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھی خواتین مختلف شعبوں میں سامنے آرہی ہیں جس میں صحافت بھی شامل ہے۔ ریاست کی صحافتی تاریخ میں پہلی بار خواتین پریس فوٹو گرافرز نے اس شعبے میں قدم رکھا ہے۔ ان خواتین فوٹو جرنلسٹس سے ملوا رہے ہیں سرینگر سے زبیر ڈار اور یوسف جمیل۔