روانڈا میں فیفا کے، 'فٹ بال فار اسکولز' پروگرام کا آغاز

Your browser doesn’t support HTML5

فیفا نے یونیسکو کے ساتھ مل کر روانڈا میں، بچوں کے لیے 'فٹ بال فار اسکولز' یا 'ایف فار ایس' پروگرام شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کے ساتھ روانڈا اس اسکیم میں شامل ہونے والا پچاسواں ملک بن گیا ہے۔