فٹ بال ورلڈ کپ: پانچویں دن کی تصویری جھلکیاں
نائجیریا کے گول کیپر اینائما ایران کی طرف سے لگائی کئی ہِٹ کو روکتے ہوئے
نائجیریا کے اونازی اور ایران کے غوچن نجاد ایک دوسرے کے مدّ مقابل
ایران کے غوچن نجاد نائجیریا کے اوشن نیوا کے ساتھ فٹ بال کےلیے تگ و دو میں مصروف
نائجیریا کے وکٹر موسس فٹ بال کے پیچھے دوڑتے ہوئے
برازیل میں کھیلا جانے والا ورلڈکپ کا یہ میچ انتہائی تیز رفتاری سے شروع ہوا۔
کھیل ختم سے ہونے چار منٹ قبل امریکہ کے کھلاڑی بروکس نے گول کیا جو اُن کی ٹیم کی جیت کا سبب بنا۔
نائجیریا کے گول کیپر ون سینٹ اینائما فٹ بال کیچ کرے ہوئے
میچ کے پہلے ہی منٹ میں امریکہ کے کھلاڑی کلنٹ ڈیمسی نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔
گھانا نے امریکی گول پر کئی حملے کیے لیکن امریکی گول کیپر ہاروڈ دیوار بنے ہوئے تھے۔
امریکہ نے فٹبال ورلڈ کپ کےاپنے پہلے میچ میں افریقی ملک گھانا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔
بیلجیم کے وان بائٹن الجیریا کے ساوڈانی کے ساتھ فٹ بال کے لیے مدّمقابل
بیلجیم کے فلینی الجیریا کے خلاف گول کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
الجیریا کے کوچ واحدہالی ہوزک اپنی تیم کی ناکامی پر افسردا دکھائی دے رہے تھے
الجیریا کے کھلاڑیوں نے بیلجیم کے خلاف صرف ایک گول اسکور کیا
الجیریا کے کھلاڑی سفیر ٹائڈر بیلجیم کے ماوسا ڈیمبیلی کے ساتھ فٹ بال کے لیے تگ و دو کرتے ہوئے