فٹ بال ورلڈکپ: بارہویں دن کی تصویری جھلکیاں

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ اے کا میچ برازیل اور کیمرون کے درمیان کھیلا گیا

میکسیکو کے ہیمانڈیز کروئشیا کے خلاف تیسرا اور فاتح کُن گول کرکے اپنی ٹیم کو کامیابی دلائی

کروئشیا کے کھلاڑی میکسیکو کی طرف سے دوسرا گول کیے جانے پر افسردہ ہیں

江西上饶鄱阳县饶埠镇数以千计村民抗议附近化工厂污染(博讯、微博等网络图片)

ریفری ایماٹوو میکسیکو کے کھلاڑی گوارڈاڈو اور کروئشیا کےاسما کے درمیان ہونے والی بحث کو روک روہے ہیں

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ اے کے مقابلے میں میکسیکو نے کروئشیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا

کوسٹاریکا کے گونزیلاز فٹ بال کو ہیڈر سے کھیلتے ہوئے

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ڈی کے کھیل میں انگلینڈ اور کوسٹا ریکا کی ٹیمیں مقابلے میں آئیں

انگلینڈ کے لالنگا اور کوسٹآ ریکا کے ملر فٹ بال کیلیے ایک دوسرے کے مدّمقابل

انگلینڈ کے اسمالنگ ہیڈر سے فٹ بال کو کھیلتے ہوئے

انگلیلنڈ کے اسٹاریڈج کوسٹا ریکا کے خلاف گول کرنے کی کوشش کرتے ہوئے

یوروگوئے کے کھلاڑی اور اٹلی کے کھلاڑی ایک دوسرے کے مدّمقابل

یوروگوئے کے سوریز اوراٹلی کے برزاگلی فٹ بال کےلیے ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوئے

یوروگوئے کے ڈی ایگوگوڈن اٹلی کے خلاف پہلا اور فاتح کُن گول کرترے ہوئے

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ڈی کے مقابلے میں اٹلی اور یوروگوئےکے درمیان 0-1سے یوروگوئے نے جیت لیا

Wiil dhallinyaro ah oo isku tuuraya badda Indian Ocean ee gobolka Zanzibar ee dalka Tanzania.

برازیل نے کیمرون کے ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی

امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری دوشنبہ میں تاجک صدر امام علی رحمان کے ساتھ مصافحہ کر رہے ہیں۔

برازیل کے کھلاڑی اور کیمرون کے کھلاڑی فٹ بال کےلیے مدّمقابل

برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلے میں کیمرون کی ٹیم صرف ایک گول اسکور کرسکی