برازیل فٹ بال ورلڈکپ: چودھویں دن کی تصویری جھلکیاں
سوئٹزرلینڈ کے جون ڈی جورو اور ہونڈوراس کے جیری بینگٹ سن فٹ بال کے لیے ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوئے
سوئٹزرلینڈ کے ریکارڈو روڈیگویز گول بچاتے ہوئے گول میں گرے ہوئے ہیں
گھانا کے عبدل مجید وارث اور پرتگال کے پیپی فٹ بال کے لیے ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوئے
پرتگال کے رونالڈو گھانا کے خلاف ہیڈر لگاتے ہوئے
پرتگال کے رونالڈو گروپ جی کے مقابلے میں گھانا کے خلاف فری کِک لگاتے ہوئے
پرتگال کے پیپی جمپ لگا کرفٹبال کو کھیلتے ہوئے
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ جی کے مقابلے میں پرتگال نے گھانا کو1-2 سے شکست دی
یو ایس اے کے جونسن اور جرمنی کے ہمیلز گروپ جی کے مقابلے میں ایک دوسرے کے مدّمقابل
یو ایس اے کے جونز اور جرمنی کے شیوانسٹیگر برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلے میں فٹ بال کےلیے تگ و دو کرتے ہوئے
جرمنی کے میولر یو ایس اے کے خلاف واحد اور فاتح کُن گول کرکے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ جی کے کھیل میں جرمنی نے یو ایس اے کو 0+1 سے شکست دی
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ جی کے کھِل میں یو ایس اے اور جرمنی میدان میں اترے
سوئٹزیرلینڈ کے جوزف ڈی مک اور ہونڈوراس کے ولسن پالسیوس برازیل فٹ بال ورلڈکپ میں ایک دوسرے کے مدّمقابل
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ای کے کھیل میں فرانس اور اکویڈور کوئی گول نا کر سکے
اکویڈور کے کھلاڑی آیووی فرانس کے خلاف ایکشن میں
سوئٹزرلیینڈ نے گروپ ای کے کھیل میں ہونڈوراس کو 0-1 سے شکست دے دی
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ای کے کھیل میں فرانس اور اکویڈور کی ٹیمیں میدان میں اُتریں
اکویڈور کے کھلاڑی اور فرانس کے کھلاڑی مقررہ وقت میں کوئی گول اسکور نہیں کر سکے
برازیل ورلڈکپ میں ہونے والے کھیل میں اکویڈور کے گول کیپر ڈومنگویز فرانس کی طرف سے لگائی گئی ہِٹ پر گول بچاتے ہوئے
برازیل فٹ بال ورلڈکپ کے گروپ ای کے کھیل میں سوئٹزرلینڈ اور ہونڈوراس کی ٹیمیں میدان میں اُتریں