کابل طالبان کے کنٹرول میں: 'ہم وہ لوگ نہیں جو سیاہ دور میں واپس چلے جائیں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد پہلا دن کیسا گزرا؟ کابل میں پیر کو کیا کچھ ہوتا رہا اور اس تمام تر صورتِ حال کو افغان شہری کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔