کراچی ادبی میلے کا پہلا روز

کراچی ادبی میلے کی افتتاحی تقریب کے موقع پر معروف شاعرہ زہرہ نگاہ خطاب کررہی ہیں

چھٹا کراچی ادبی میلہ جمعے سے شروع ہوگیا ہے جو اتوار تک جاری رہے گا

کراچی ادبی میلے کی افتتاحی تقریب میں کراچی میں تعینات امریکی قونصل جنرل برائن ہیتھ بھی شریک ہوئے

ادبی میلے کی افتتاحی تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی

ادبی میلے کے پہلے روز معروف کلاسیکل رقاصہ نگہت چوہدری نے کتھک رقص پیش کیا

نگہت چوہدری کے کلاسیکل رقص کا ایک انداز

میلے میں سال کی بہترین فکشن اور نان فکشن کتابوں کے مصنفین کو ایوارڈز بھی دیے گئے