پہلی مسلمان باحجاب خاتون امریکی کانگریس کی رکن منتخب

Your browser doesn’t support HTML5

اس مرتبہ وسط مدتی امریکی انتخاب میں خواتین کی ریکارڈ تعداد بیلٹ پر تھی۔ ایوان نمائندگان کے لئے 237 میں سے اب تک 95 خواتین کو فاتح قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی ریاست منی سوٹا سے مسلمان خاتون الہان عمر بھی جیت گئی ہیں۔ ثاقب السلام کی رپورٹ۔