کیا 'فسٹولا' مرض کا علاج ممکن ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
بلوچستان کے دور دراز اور دیہی علاقوں میں لیڈی ڈاکٹرز یا تجربہ کار ہیلتھ ورکرز کی کمی کی وجہ بہت سی خواتین بچے کی پیدائش کے دوران 'فسٹولا' مرض کا شکار ہو جاتی ہیں۔ یہ مرض ہے کیا اور اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟ جانتے ہیں مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔