ممبئی میں لاٹ صاحب کا ایکٹنگ اسکول

Your browser doesn’t support HTML5

ممبئی کی کچی بستی دھراوی میں ایک ایسی فلم اکیڈمی بھی ہے جہاں بچے اور نوجوان بالی وڈ اسٹار بننے کے خوابوں کی تعبیر حاصل کرتے ہیں۔ اکیڈمی کے بانی بابو راؤ عرف لاٹ صاحب کا کہنا ہے کہ اکیڈمی سے 35 برسوں میں 15 ہزار لوگ ایکٹنگ، ڈانسنگ اور فائٹنگ کی تربیت حاصل کرچکے ہیں۔