کراچی: سیلاب کی روک تھام کے لیے گجر نالے کی صفائی کتنی ضروری ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا رپورٹ کر رہے ہیں کہ کراچی کو مستقبل میں سیلاب سے بچانے کے لیے حکام ہنگامی طور پر گجر نالے کے نام سے مشہور مرکزی نالے کو ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن کیا صرف ایک نالے کو ٹھیک کر کے شہر کو سیلاب سے بچایا جا سکتا ہے؟