کراچی کے افق پر جنگی طیاروں کا فلائی پاسٹ

Your browser doesn’t support HTML5

جمعرات کو پاکستان بھر میں ’یوم پاکستان‘ منایا گیا۔ اس موقع پر کراچی کے ساحل پر پہلی مرتبہ لڑاکا طیاروں نے فلائی پاسٹ کیا۔ کچھ جھلکیاں آپ بھی اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے