صوفی کلام: 'جسے سیکھنے میں زندگی لگ جاتی ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

ماضی کے نامور صوفی گلو کاروں کی اگلی نسل اب ان کے کام کو آگے بڑھا رہی ہے۔ فنکاروں کا کہنا ہے کہ صوفیانہ کلام ایک سمندر ہے جسے سیکھنے کے لیے زندگی لگ جاتی ہے۔ صوفی فنکاروں کے مطابق اس فن کے لیے 'فقیر' ہونا ضروری ہے۔