کراچی: جبری گمشدگیوں کا معاملہ، انوکھا مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے متاثرین نےہفتے کو کراچی میں ایک انوکھا مظاہرہ کیا جس میں شرکا نے چہرے پر ماسک پہنے ہوئے تھے، اور ہاتھوں میں اپنے پیاروں کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ جبری گمشدگیوں کا معاملہ انتہائی حساس ہے، جس پر انسانی حقوق کے عالمی ادارے تشویش کا اظہار کر چکے ہیں