'امریکہ افغانستان سے گیا تو خانہ جنگی شروع ہو جائے گی'

Your browser doesn’t support HTML5

افغان امن معاہدے سے افغانستان میں اب تک قیامِ امن ممکن نہیں ہو پایا جس کی امید تھی۔ بائیڈن انتظامیہ نے امن معاہدے پر نظرِ ثانی سے دوحہ معاہدے کے مستقبل پر کئی سوالات پیدا ہو گئے ہیں۔ مبصرین اس صورتِ حال کو کیسے دیکھ رہے ہیں؟ جانتے ہیں عمران جدون کی سابق امریکی سفارت کاروں سے گفتگو میں۔