شمسی توانائی سے چلنے والی سب سے بڑی کشتی

دنیا کی سب سے بڑی شمسی توانائی سے چلنے والے کشتی

اس کشتی نے مئی 2012ء میں دنیا کے گرد چکر لگایا تھا۔

جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے والی اس کشتی نے  برلن کی آبی گزرگاہوں پر اپنا پہلا سفر کیا۔

کشتی بنانے والوں کا کہنا ہے کہ عالمی ماحول پر مثبت اثر ڈالنے والی ٹیکنالوجی کا استعمال اب ممکن ہے۔

خاص بات یہ ہے کہ کشتی کی توانائی کی تمام ضروریات شمسی توانائی سے پوری کی جاتی ہیں۔

تقر یبا ً تیس ہزار سولر سیلز کی طاقت سے چلنے والی شمسی توانائی کی کشتی

شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی سب سے بڑی کشتی ’ٹورانور پلانٹ سولر‘ پیرس کے قریب دریا میں محو سفر ہے۔

 شمسی توانائی چلنے والی  یہ کشتی 30 میٹر لمبی اور 16 میٹر چو ڑی ہے۔

کشتی ٹورانر میں ایسی بیٹریاں نصب کی گئی ہیں جو شمسی توانائی سے چارج ہوتی ہیں۔

 کشتی میں نصب سپیشل بیٹریاں کی مدد سے شمسی توانائی کے بغیر بھی تین دن تک کشتی اپنا سفر جاری رکھ سکتی ہے۔

سورج سے توانائی حاصل کرنے کے لیے کشتی پر سولر پینلز لگائے گئے ہیں۔

اس کشتی کا نام پلانٹ سولر  ہے۔

جرمنی میں شمسی توانائی سے چلنے والی دنیا کی سب سے بڑی کشتی تیار کی گئی۔

سوئٹزر لینڈ اور نیوزی لینڈ کی کمپنیوں نے بھی پلانٹ سولر کی تیاری میں معاونت کی ہے۔

اس کشتی نے تقریباً 60 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ 584 دنوں میں طے کیا تھا۔