فریڈم ان دی ورلڈ: 'پاکستان نیم آزاد ممالک کی فہرست میں شامل'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی تنظیم فریڈم ہاؤس نے عالمی سطح پر جمہوری آزادیوں سے متعلق سالانہ رپورٹ 'فریڈم ان دی ورلڈ 2022' جاری کی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں جمہوری آزادیاں اور اقدار خطرے میں ہیں۔ رپورٹ میں پاکستان کو نیم آزاد ممالک کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ مزید تفصیل بتا رہی ہیں ارم عباسی۔