بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کا مستقبل
Your browser doesn’t support HTML5
دنیا کے کئی ملکوں میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ یہ گاڑیاں دھوئیں اور ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ لیکن دوسری طرف ان کی قیمتیں اب بھی ایک چیلنج ہیں۔ ثاقب الاسلام کی رپورٹ۔