کراچی: اسمگلنگ سے بچنے والے باز کس حال میں ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

کچھ عرصہ قبل کراچی میں بازوں کی ایک بڑی کھیپ پکڑی گئی تھی جنہیں بیرونِ ملک اسمگل کیا جانا تھا۔ لگ بھگ 20 کروڑ مالیت کے یہ قیمتی باز اس وقت ایک پناہ گاہ میں ہیں۔ سدرہ ڈار بتا رہی ہیں کہ ان نایاب پرندوں کو ایک بار پھر آزاد فضا میں اڑنے کا موقع تو ملے گا مگر شکاری اب بھی ان کی تاک میں بیٹھے ہیں۔