خود کو خطرے میں ڈال کر دوسروں کا کچرا اٹھانے والے

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس نے ان لوگوں کی اہمیت کا بھی احساس دلایا ہے جو اگر کام نہ کریں تو باقی سب کا جینا دوبھر ہو جائے۔ اس بحران کے دوران امریکہ میں گلی محلوں سے کوڑا اٹھانے والے خاکروبوں کو بھی سراہا گیا ہے جو کچرا اٹھانے اور صفائی ستھرائی کی خاطر اپنی صحت ہر روز خطرے میں ڈالتے ہیں۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں