غزہ میں اسرائیلی کارروائی کے خلاف مظاہرے

پیرس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ۔

مارسیلی میں فلسطیں کے حق میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔

فرانس میں ریلیوں پر پابندی کے باوجود لوگوں نے اسرائیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔

مظاہرین اسرائیلی فوجی کارروائی روکنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

لندن میں منعقدہ ریلی کا ایک منظر

استنبول میں بھی اسرائیل کی فوجی کارروائی کی شدید مذمت کی گئی۔

یمن میں ایک ریلی میں شریک ارکان اسرائیل کی فوجی کارروائی کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔

ارجنٹائن میں بھی لوگوں نے فلسطین کے حق میں ریلی نکالی۔

چلی میں لوگوں نے غزہ میں امن کے حوالے سے ایک ریلی نکالی۔

بحرین میں ایک ریلی میں شریک ارکان فلسطیں کے جھنڈے اٹھائے یک جہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔