امریکہ: پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والوں کے لواحقین کیا چاہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پولیس کی حراست میں ہلاک ہونے والے سیاہ فام امریکی جارج فلائیڈ کے قتل کیس کے فیصلے کے بعد امریکہ میں دیگر موقعوں پر پولیس کے ہاتھوں مارے جانے والے افراد کے لواحقین چاہتے ہیں کہ ان کے مقدمات بھی دوبارہ کھولے جائیں۔ دیکھیے نیلوفر مغل کی رپورٹ میں۔