پاکستان میں ایک اور ٹرین حادثہ، بھاری جانی و مالی نقصان

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں پیر کی صبح ضلع گھوٹکی میں دو ٹرینوں کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 30 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے ہیں۔ جائے حادثہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ ریلوے ٹریکس پر ٹرینوں کی آمد و رفت بھی متاثر ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔