موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلاتی لڑکی: 'چاہتی ہوں والد بیٹیوں پر فخر کریں'

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب کے شہر قصور سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ فاطمہ نور موت کے کنویں میں موٹرسائیکل چلاتی ہیں۔ فاطمہ نور کی کہانی لائی ہیں ثمن خان اپنی اس رپورٹ میں۔