ایمی ایوارڈز 2024 کی جھلکیاں

اداکار و کامیڈین اینتھونی ایڈرسن نے ایمی ایوارڈز کی میزبانی کی۔

رنگ تقریب پیر کی شب لاس اینجلس کے پیکوک تھیٹر میں منعقد ہوئی۔

75وی ایمی ایورڈز کی تقریب میں فن کاروں کی پرفارمنس۔

ڈرامہ سیریز کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ 'سکسیشن' کے کیرن کلکن کو دیا گیا۔

گلوکار چارلی کی پرفارمنس کی جھلک۔
بہترین اداکارہ کا ایوارڈ 'سکسیشن' کی سارہ اسنوک کے نام رہا۔
ایچ بی او پر نشر ہونے سیریز 'سکسیشن' نے بہترین ڈرامہ سیریز کے ایوارڈ کے ساتھ ساتھ بہترین اداکار، بہترین اداکارہ، بہترین معاون اداکار، بہترین رائٹر اور بہترین ہدایت کار کے ایوارڈز اپنے نام کیے۔
سیریز 'لاسٹ ویک ٹونائٹ ود جان اولیور' کی ٹیم ایوارڈز کے ساتھ تصویر بنواتے ہوئے۔
ٹیلی ویژن سیریز 'سکسیشن' کی کاسٹ اسٹیج پر موجود ہے۔
ایبٹ ایلی منٹری' کی کوئنٹا برنسن کے حصے میں کامیڈی سیریز کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ آیا۔
جنوبی افریقی کامیڈین ٹریور نوا ایوارڈ کے ساتھ تصویر بنوا رہے ہیں۔
امریکی سٹ کام 'چیئرز' کی کاسٹ اسٹیج پر موجود ہے۔