سرکاری اسکول یا این جی اوز کے اسکول: کسے ترجیح دیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

مفت تعلیم، کتابوں اور یونیفارم جیسی سہولتوں کے باوجود جو والدین اپنے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں بھیجنے پر راضی نہیں ہوتے۔ وہ غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے چلائے جانے والے اسکولوں میں اپنے بچوں کو بھیجنے پر آمادہ کیوں ہوتے ہیں؟ جانتے ہیں لاہور سے ثمن خان کی رپورٹ میں۔