لاہور میں راشن اب قسطوں پر بھی دستیاب

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں ایک ایسی دکان بھی ہے جہاں ضرورت مندوں کو آسان اقساط پر راشن دیا جا رہا ہے تاکہ ان کی جیب پر بوجھ کچھ کم ہو جائے اور عزتِ نفس بھی مجروح نہ ہو۔ اس دکان کی خاتون مالکن نے خود بھی بہت غربت دیکھی اور اپنے ذاتی تجربات کی بنیاد پر اس کاروبار کا آغاز کیا۔ دیکھیے ضیا الرحمٰن کی رپورٹ۔