امریکہ میں ديسی اسٹورز اور ریستورانوں کی رونقیں بحال

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں رمضان اور عید کی تیاریوں کے باعث ديسی گروسری اسٹورز کی رونق دوبارہ لوٹ آئی ہے۔ امریکہ میں مقیم مسلمان کرونا وبا کے دور میں رمضان کی خریداری اور ریستورانوں میں افطار کے تجربے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ دیکھئے مونا کاظم شاہ کی رپورٹ میں۔